اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کھانے کا آغاز سبزی سے کریں، غذائی ماہرین کا مشورہ

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(ویب ڈیسک) غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے کے وقت پلیٹ میں موجود گوشت یا چاول سے قبل سبزیوں کا کھانا طبی اعتبار سے مفید ہوتا ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق کھانے میں ترتیب کا خیال رکھنا خون میں شوگر کی مقدار کو بہتر رکھنے کے ساتھ آپ کو دیر تک بھرے پیٹ کا احساس اور وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

بروکلی، برسلز اسپراؤٹس اور آرٹی چوک جیسی سبزیاں فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں۔ فائبر جسم میں شوگر کی مقدار کو قابو کرنے کے ساتھ ہاضمے کے عمل کو سست کرتا ہے۔

امریکا کی ماہرِ غذائیت کے مطابق ہم اس بات کو نظرانداز نہیں کر سکتے کہ سبزیوں سے کھانے کی ابتداء کرتے ہوئے فائبر کی کھپت مجموعی طور پر کم کاربوہائیڈریٹ کی کھپت کا سبب ہو سکتی ہے۔ لازمی نہیں کہ سبزیاں اس کا سبب ہوں بلکہ ان میں موجود فائبر ممکنہ طور پر اس سب کی وجہ ہوسکتے ہیں۔

جرنل نیوٹریئنٹ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں محققین نے جاپان میں 18 جوان صحت مند خواتین کا معائنہ کیا۔ یہ خواتین کھانے میں یاتو سبزیاں پہلے کھاتی تھیں یا پھر کاربوہائیڈریٹس۔

معائنے میں محققین کو معلوم ہوا کہ وہ شرکاء جنہوں نے کھانے کی ابتداء سبزیوں سے کی تھی ان کے کھانے اور انسولین کے بعد بلڈ شوگر کی مقدار کاربوہائیڈریٹ سے ابتداء کرنے والوں کی نسبت کم تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے