اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کی آمد، جاتی امرا کی رونقیں بحال ہو گئیں

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(لاہور نیوز) شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امرا کی رونقیں بحال ہو گئیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف چار سال بعد اپنی جاتی امرا رہائش گاہ پر موجود ہیں، مینار پاکستان پر جلسہ عام کے بعد میاں نواز شریف جاتی امرا پہنچے تھے، رات گئے تک مسلم لیگ ن کے رہنما بھی جاتی امرا موجود رہے۔

آج صبح سے ہی جاتی امرا کے باہر صفائی کا عمل جاری ہے، ایل ڈبلیو ایم سی کے اہلکار اڈہ پلاٹ سے جاتی امرا تک صفائی میں مصروف نظر آئے، اڈہ پلاٹ سے آگے جاتی امرا تک سڑک کے اطراف نواز شریف اور پارٹی فلیکسز کی بھرمار ہے، مختلف رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے لگی فیلکسز پر خیر مقدمی نعرے درج ہیں۔

علاوہ ازیں پولیس اہلکار بھی جاتی امرا کے گیٹ پر سکیورٹی ڈیوٹی پر موجود ہیں، میاں نواز شریف کی آج بھی لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے