اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف نے بحرانوں سے نجات کیلئے 9 نکاتی ایجنڈا دے دیا

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعظم محمدد نواز شریف نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے 9 نکاتی ایجنڈا دے دیا۔

4  سال بعد وطن واپسی پر مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے ملک کو بحرانوں اور عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے نجات دلانے کے لئے 9 نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔

1۔ سرکاری اور انتظامی اخراجات میں کمی۔

2۔ آمدنی، محصولات میں اضافہ، ٹیکس کے نظام میں بنیادی اصلاحات۔

3۔ برآمدات میں اضافے کے لئے فوری اور ہنگامی نوعیت کے اقدام۔

4۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں انقلاب۔

5۔ توانائی (بجلی گیس) کی قیمتیں کم کرنا۔

6۔ خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی انتظام کاری۔

7۔ نوجوانوں اور خواتین کے لئے روزگار کے مواقع۔

8۔ زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے انقلاب۔

9۔ نظام عدل وانصاف میں اصلاحات۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے