اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی سطح پر سونا مزید سستا ،فی تولہ قیمت میں کمی

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر گھٹ کر 1992ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جس کے باعث مقامی سطح پر بھی سونا سستا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 150روپے گھٹ کر 208350روپے ہوگئی جبکہ  دس گرام سونے کی قیمت 129روپے گھٹ کر 178626روپے ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق  دوسری جانب  فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2550روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2186.21 روپے پر مستحکم رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے