اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مینار پاکستان جلسے میں بڑی کارروائی کی کوشش ناکام،پولیس نے سندھ سے آنیوالا گروہ پکڑ لیا

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(ویب ڈیسک)آرگنائزڈ کرائم یونٹ چوہنگ نے مینار پاکستان جلسے میں سندھ سے آنے والے 15 جیب تراش و چور گینگ ممبران کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ ہمارا 40 سے 45 رکنی گروہ ہے جو کہ سندھ سے آیا ہے اور ہمارا مقصد  لوگوں کو لوٹنا ہے۔ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ چوہنگ فاروق اصغر اعوان نے بتایا ہے کہ ملزمان جلسہ گاہوں اور ہجوم والی جگہوں پر  شہریوں کی جیبیں تراش کر واپس صوبہ جات میں فرار ہوجاتے تھے،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور ان سے چوری و جیب تراشی جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈی ایس پی کے مطابق ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے اور پبلک ریلیشن شپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے