اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور آج ثابت کرے گا کہ وہ پاکستان کا دل ہے، حمزہ شہباز شریف

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے لاہور آج ثابت کرے گا کہ وہ پنجاب ہی نہیں پاکستان کا دل ہے۔

جلسہ سے قبل نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے حمزہ شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا نواز شریف اس ملک کے چوبیس کروڑ عوام کی امید ہیں، آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں ترقی و خوشحالی کے سفر کے آغاز کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا گراس روٹ لیول سے ورکرز اور عوام اپنے قائد کا فقیدالمثال استقبال کریں گے۔

واضح رہے کہ قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ان کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔ نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ کنٹرول ٹاور کے رابطے میں آیا ۔ ایئرپورٹ کنٹرول روم کی جانب سے طیارہ کو ویلکم کیا گیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف مینار پاکستان پہنچ کر جلسے سے خطاب کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے