اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(ویب ڈیسک) مقامی صرافہ بازار میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 27 ڈالر  کا اضافہ ہوگیا، جس سے سونے کی عالمی سطح پر قیمت ایک ہزار 999 ڈالر ہو گئی۔ اسی طرح مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔

رپورٹ  کے مطابق  آج  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار 886 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے