اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں ہفتے ملک بھر میں 24 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 70 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 35 اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ ہوئی، رواں ہفتے ملک بھر میں 24 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء مہنگی، 13 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے پیاز فی کلو 9 روپے 48 پیسے تک سستے ہوئے، ایک ہفتے کے دوران چکن فی کلو 20 روپے 6 پیسے سستا ہوا، رواں ہفتے دال مسور کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 3 پیسے کی کمی ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران چائے کی پتی، مصالحہ جات، چاولوں کی قیمت بھی کم ہوئی، حالیہ ہفتے کے دوران انڈے، مٹن، بیف سمیت 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، رواں ہفتے بریڈ، خشک دودھ سمیت 13 اشیاء کے دام مستحکم رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے