اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان،صارفین پر 8ارب 37 کروڑ کا بوجھ پڑیگا

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) بجلی مہنگی کرنے کی ایک اور درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی، درخواست میں فی یونٹ 55 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست منظور ہونے کی صورت میں ڈسکوز کے صارفین پر 8ارب 37کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالا جائے گا۔

نیپرا میں درخواست ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت دائر کی گئی ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 55 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ستمبر میں 12ارب 92کروڑ یونٹ بجلی فروخت ہوئی۔ نیپرا درخواست کی یکم نومبر کو سماعت کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے