اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس نے سابق شوہر سے 7لاکھ روپے نکلوا کر خاتون کو دلوا دیے

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ڈیفنس سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق شوہرحبیب خاں سے 7 لاکھ روپے نکلوا کر واپس خاتون ثمینہ مظہر کو دلوا دیے۔

ڈیفنس سی پولیس نے پاکستانی اوورسیز خاتون ثمینہ مظہر کی درخواست پر فوری ایکشن لیا۔

سابق شوہر حبیب خاں نے خاتون ثمینہ مظہر سے 7 لاکھ روپے ادھار لیے تھے جو واپس دینے سے صاف انکاری تھا۔

ایس ایچ او ڈیفنس سی نصراللہ چٹھہ  نے کہا کہ پاکستانی اوورسیز خاتون ثمینہ مظہر نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔ ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے