اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اظہار تشویش

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی ایم ایف نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کردیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ  وزارت خزانہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا  اجلاس بلا کر فوری گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا گیا ہے جبکہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے پاور ڈویژن کی سمری آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کی گئی ہے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ  گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے، یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے سے سوئی گیس کمپنیاں 46 ارب روپے کا نقصان کر چکی ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع نے مزید کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے جولائی سے ستمبر تک گیس کمپنیوں کا 46 ارب کا نقصان ریکور کرنے کی تجویز دی ہے، ورچوئل بات چیت کے دوران آئی ایم ایف حکام کو وزیرخزانہ کی بیرون ملک روانگی بارے بتایا گیا، وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس میں شرکت کے بعد چین سے آج واپس پہنچ جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے