اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں آج سے بہتری آئے گی: ترجمان

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پی آئی اے نے پروازوں کے شیڈول میں بہتری آنے کی خوشخبری سنا دی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آج 19 اکتوبر سے پروازوں کا شیڈول بہتر ہوجائے گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کا شیڈول معمول کی جانب گامزن ہے، آج 19 اکتوبر سے پروازوں کے شیڈول میں بہتری آئے گی۔

ایک جاری بیان میں ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ ایندھن کی فراہمی کیلئے پی آئی اے نے اپنے وسائل سے فنڈز کا بندوبست کرلیا ہے اور آج 19 اکتوبر (جمعرات) سے قومی ایئر لائن کی پروازوں کے شیڈول میں مزید بہتری آئے گی۔

واضح رہے کہ پی آئی اے پاکستان سٹیٹ آئل کی کئی ارب روپے کی نادہندہ ہے جس کے باعث پی ایس او نے قومی ایئر لائن کو فیول کی فراہمی بند کردی، فیول کی کمی کے باعث پی آئی اے کی درجنوں پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے