اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہونڈا نے موٹرسائیکلز کی قیمتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ہونڈا موٹرسائیکل نے اپنے دو ٹاپ ماڈلز ہونڈا سی ڈی 70 اور ہونڈا 125 ریگولر اور خصوصی ایڈیشن کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وضاحت جاری کر دی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز میڈیا پر چلنے والی رپورٹس میں ہونڈا موٹرسائیکل کےدو ٹاپ ماڈلز ہونڈا سی ڈی 70 اور ہونڈا 125 کی قیمتوں میں کمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کل(18 اکتوبر) کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں ہونڈا سی جی 125 کے خصوصی ایڈیشن کی قیمت میں 38,500 روپے ،ہونڈا 125 کے ریگولر ایڈیشن کی قیمت میں 33,500 روپےاور CD70 کی قیمت میں 22,000 روپے کی کمی کا اعلان کیا جائے گا۔

تاہم ہونڈا کے مقامی ڈیلرز نے دو ٹاپ ماڈلز ہنڈا سی ڈی 70 اور ہونڈا 125 کی قیمتوں میں کمی کی تصدیق کرنےسے انکار کردیا تھا۔

تاہم ہونڈا کی جانب آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں تینوں ماڈلز کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا ہے۔

Honda Motorcycles New Prices

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے