اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

2026ء تک 14 پاور پلانٹس کی مدت پوری، 3600 میگاواٹ مہنگی بجلی سسٹم سے نکل جائیگی

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(ویب ڈیسک) 2026ء تک 14 پاور پلانٹس کی مدت پوری ہونے پر 3600 میگاواٹ مہنگی بجلی سسٹم سے نکل جائے گی۔

دستاویزات کے مطابق مہنگی بجلی کی پیداوار والے پاور پلانٹس آئندہ دو سال میں آؤٹ ڈیٹ ہو جائیں گے، پاور پلانٹس ایل این جی، قدرتی گیس اور فرنس آئل سے بجلی پیدا کرتے ہیں، سسٹم سے نکلنے والے پاور پلانٹس میں جام شورو کے دو اور کیپکو کے تین پاور پلانٹس شامل ہیں۔

دستاویز میں مزید بتایا گیا مظفر گڑھ کے چار پاور پلانٹس اور گدو کا ایک بجلی گھر شامل ہے، قدرتی گیس پر چلنے والے گدو ٹو کے 5 سے 10 یونٹ ریٹائر ہو جائیں گے، گدو ٹو کے پاور پلانٹس چھ میگاواٹ صلاحیت کے حامل ہیں، مظفر گڑھ کے چار پاور پلانٹس 750 میگاواٹ صلاحیت کے حامل ہیں۔

دستاویزات کے مطابق مظفر گڑھ کے چار پاور پلانٹس فرنس آئل سے بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے