اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فلور ملز ایسوسی ایشن کا آٹا تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران پنجاب حکومت کی ایک اور کامیابی، فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 10 روپے کم کردی۔

 نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے ملاقات کے بعد فلورملز ایسوسی ایشن کا اعلان سامنے آیا ہے کہ ہر ضلع میں بیس کلو آٹا تھیلے کی ایکس مل قیمت میں دس روپے کمی کی گئی ہے۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے نگران حکومت کے ساتھ ہیں، نگران وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری کو سرکاری گندم کے اجراء میں تاخیر کے نقصان سے آگاہ کردیا ہے۔

عاصم رضا نے مزید کہا کہ آٹے کی  قیمتیں مزید کم کرنے کیلئے سرکاری گندم کا فوری اجراء ناگزیر ہے ، فلور ملز ایسوسی ایشن نے سرکاری گندم کی اجرائی قیمت پر بھی تجاویز دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے