اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہبازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، 21 اکتوبر کی تیاریوں کا جائزہ لیا

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی، ملاقات میں 21 اکتوبر کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

سابق وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں پارٹی رہنماؤں نے قائد نوازشریف کے استقبال کے انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں عوام کی امیدوں کو پھر پورا کریں گے، ملک کو معاشی تباہی کے گڑھے سے پھر نکالیں گے۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے مزید کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں پھر سب ٹھیک کریں گے، اِن شاء اللہ پھر ثابت کریں گے کہ سب ٹھیک ہوسکتا ہے، 21 اکتوبر وعدوں کی تکمیل کے نئے دور کا آغاز ہے، دن رات جس طرح رہنما اور کارکن جذبے سے کام کررہے ہیں قابل تحسین ہے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے