اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس کل طلب

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے آئندہ انتخابات کے پیش نظر قائدین کی اہم مشاورتی بیٹھک طلب کر لی۔

آئی پی پی کے پنجاب بھرمیں ڈویژنل کوآرڈینیٹرز کا اجلاس کل لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرترین کریں گے۔

اجلاس میں آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے لئے اہم فیصلے ہوں گے۔ مزید سیاسی رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت بھی زیرغور آئے گی۔ پنجاب بھر میں پارٹی جلسوں کے شیڈول کی بھی منظوری دی جائے گی۔ 28 اکتوبر کو خانیوال،اس کے بعد حافظ آباد ،جھنگ اور ساہیوال میں جلسوں کے شیڈول کی منظوری دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے