اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز سے منشیات سمگلنگ، 11 افراد گرفتار

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز سے منشیات سمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے، اے این ایف نے ملک بھر میں کارروائیاں شروع کر دیں۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق تحقیقات میں مزید ملزمان کی شناخت بھی ہوئی ہے، گروہ سے منسلک افراد کا تعلق پاکستان کے چاروں صوبوں سے ہے۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ اے این ایف نے 33 پارسل قبضے میں لے کر 53.7 کلو چرس قبضے میں لی جبکہ کارروائی میں 1.6 کلو آئس اور 1.2 کلو افیون بھی برآمد کی گئی۔

ترجمان کے مطابق بڑے ای کامرس پلیٹ فارمز کے ملازمین کا اس گھناؤنے فعل میں ملوث ہونا بھی خار ج از امکان نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے