اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ شاد مان توڑ پھوڑ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) تھانہ شاد مان توڑ پھوڑ کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے  درخواست ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔

پراسیکیوٹر نے دوران سماعت موقف اختیار کیا کہ یاسمین راشد تھانہ شادمان توڑ پھوڑ کیس میں دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں، مقدمہ میں نئی دفعات کا اندراج ہوا ہے، سابق صوبائی وزیر کی ضمانت کی درخواست قابل سماعت نہیں رہی۔

بعدازاں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت غیر مؤثر ہونے پر خارج کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے