اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایندھن کے مسائل، پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول معمول پر نہ آیا

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایندھن کے مسائل کے باعث پی آئی اے کی پروازیں تاخیرکاشکارہونے لگیں، مسافر پروازیں لیٹ ہونے سے ایئرپورٹ پررُل گئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق  ایندھن کے مسئلے کی وجہ سے  2 پروازیں تاخیر کاشکار  ہیں، لاہورسے مدینہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے  747 تقریباً 16 گھنٹے لیٹ ہے، پرواز نے گزشتہ رات ساڑھے نو بجے روانہ ہونا تھا جو اب دوپہر 2 بجے روانہ ہوگی۔

اسی طرح   لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے  307 بھی تاخیر کاشکار   ہے،پرواز پی کے  307 نے  گزشتہ رات  10 بجے روانہ ہوناتھا  جو صبح  9  بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوئی۔

دوسری جانب مسافروں کا کہنا ہے کہ پروازوں میں تاخیر بارے قبل ازوقت معلومات فراہم نہیں کی گئیں،گھنٹوں تاخیر کے باعث پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے