اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جلسوں کیلئے 100 سے زائد درخواستیں دیں، ایک کی بھی اجازت نہیں ملی: ترجمان پی ٹی آئی

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا کہ جلسوں کیلئے 100 سے زائد درخواستیں دیں مگر ایک کی بھی اجازت نہیں ملی۔

تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیا نگران حکومت غیر جانبدار ہے؟ کیا الیکشن کمیشن کی آنکھیں اور کان بند ہیں؟ 90 دن میں انتخابات نہ کرانا اس بات کو تقویت دینا ہے کہ یہاں سب کچھ غیر آئینی ہے، 14 اگست کے دن پی ٹی آئی ورکرز پاکستان کے جھنڈے لے کر باہر نکلے، پرامن کارکنوں پر مقدمے درج کئے گئے۔

ترجمان پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ اس جبر کے ماحول میں جو انتخابات کرائیں گے کیا وہ ٹھیک ہوں گے، متنازع انتخابات کے بعد قومی مسائل حل نہیں ہو سکیں گے، برطانیہ میں پاکستانی سفیر کس حیثیت میں اشتہاری مجرم کو پروٹوکول دے رہا ہے، جس کا جینا مرنا ملک سے باہر ہو وہ کیا پاکستان پر حکومت کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے