اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت دعویٰ کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(لاہور نیوز) گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے کے ہتک عزت دعویٰ کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری ہو گیا۔

سیشن عدالت  نے وکلاء کی بحث کے لیے سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔

تحریری حکم کے مطابق علی ظفر کے وکلاء نے میشا شفیع کی درخواست کا جواب جمع کروا دیا۔ میشا شفیع کے وکلاء نے تحریری جواب پر بحث کے لیے وقت دینے کی استدعا کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے