اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر کی ہدایت پر خالد بٹ چوک انڈرپاس کے تعمیراتی کام میں تیزی

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایات پر شہر میں جاری ترقیاتی کاموں میں مزید تیزی آگئی۔

کمشنر لاہور کی ہدایت پر خالد بٹ چوک انڈرپاس کی تمام973 پائلیں صرف 32 روز میں مکمل کر لی گئیں،973 پائلوں کا کام ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا،منصوبے کے 100 میں سے 61 گرڈرز اور  79 گرڈر پیڈ بھی تیار کر لیے گئے، خالد بٹ چوک انڈرپاس کا مجموعی طور پر 54 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔

 ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ منصوبے کے تمام پہلوؤں پر بیک وقت دن رات کام  جاری ہے،وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے