اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وحدت کالونی:صلح کیلئے آئے افراد کی فائرنگ، بہن بھائی جاں بحق

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(لاہور نیوز) وحدت کالونی کے علاقے میں صلح کے لیے آئے مسلح افراد کی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت نعمان بٹ اور انوشہ بٹ کے نام سے ہوئی ہے، نعمان بٹ نے کچھ عرصہ قبل ملزم آفتاب کے بھائی کو قتل کر دیا تھا، رات گئے آفتاب اور اسکا ساتھی ماجد صلح کے بہانے گھر آئے،ملزمان نے نعمان بٹ پر اندھا دھند فائرنگ کردی ۔

پولیس حکام  نے بتایا کہ ملزمان کی فائرنگ کی زد میں نعمان بٹ کی بہن انوشہ بھی آگئی، دونوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا مگر دونوں بہن بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لےلیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیےچھاپے مارے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے