اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار، خنکی میں اضافہ

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(لاہو رنیوز) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں علی الصبح ہونے والی بارش سے شہر کا موسم خوشگوار اور خنکی میں اضافہ ہو گیا۔

لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، کینال روڈ ، دھرم پورہ، لکشمی چوک، نسبت روڈ  کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، کاہنہ ، گجومتہ، فیروز پور روڈ، ساندہ، اچھرہ، چونگی امرسدھو ، کلمہ چوک، برکت مارکیٹ میں بھی بادل برسے، گلبرگ، گلشن راوی  اور دیگر علاقوں میں بھی ہلکی بونداباندی ہوئی۔

علی الصبح ہونے والی بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیاجبکہ درجہ حرارت کم ہونے کے باعث خنکی میں اضافہ ہوا ہے، لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، بارش کے باعث فضائی آلودگی میں بھی نمایاں کمی کی توقع کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے