اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

21 اکتوبر کو نوازشریف ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے: حمزہ شہباز

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے کہا کہ 21 اکتوبر کو نوازشریف ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے۔

حمزہ شہباز نے  اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے، پاکستان کو بنے 75 سال ہوگئے، شاید اس قوم کی زندگی میں ایک فیصلہ کن موڑ آیا ہے، یہ ایسا فیصلہ کن موڑ ہے جہاں غلطی کی گنجائش نہیں، ہم نے صحیح محسن کا انتخاب کرنا ہے۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ آج میرے نوجوان بیروزگار ہیں، بجلی کے مہنگے بل گھروں میں قیامت ڈھا رہے ہیں، اشیاء خورونوش آسمان سے باتیں کررہی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا، چیئرمین پی ٹی آئی نے خود تو خودکشی نہیں کی عوام کو مجبور کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے