اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہڈیوں کو مضبوط کرنے کیلئے کونسے مشروبات کا استعمال کرنا چاہیے؟جانئے

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے ہڈیوں کو مضبوط کرنے والے مشروبات کے نام بتا دیے۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ دودھ کیلشیم کا ایک بہترین ذریعہ ہے جو ہڈیوں کی صحت کے لیے ضروری ہے اس میں وٹامن ڈی بھی ہوتا ہے جو کیلشیم کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے جبکہ کینو جوس بھی کیلشیم اور وٹامن ڈی کا ایک زبردست ذریعہ ہے، کیلیشم اور وٹامن ڈی دونوں ہی ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے اہم ہیں۔

اسی طرح دہی کیلشیم سے بھرپور ہوتا ہے اور پروبائیوٹیکس بھی فراہم کرتا ہے جو غذائی اجزاکو جذب کرنے اور آنتوں کی مجموعی صحت میں مدد فراہم کرتا ہے۔دوسری جانب گھر میں بنے ہوئے ہڈیوں کے شوربے میں کیلشیم، میگنیشیم اور فاسفورس جیسی معدنیات کے ساتھ ساتھ کولیجن بھی ہوتا ہے جو ہڈیوں اور جوڑوں کی صحت کیلئے بہترین ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے