اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے ، واسا کی 80فیصد مشینری فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے کا انکشاف

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے اور واسا کی 80 فیصد مشینری اور گاڑیاں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔

سرکاری گاڑیاں اور مشینری شہر کی فضا کو زہریلا بنانے میں پیش پیش ہیں،ایل ڈی اے اور واسا کی مشینری سموگ میں اضافے کا سبب بن رہی ہے،واسا کے  200 جنریٹرز بھی دھواں چھوڑ کر فضا کو آلودہ بنانے میں کردار ادا کررہے ہیں۔

ڈیزل مشینری و گاڑیوں کا دھواں سموگ میں اضافے کا باعث بن رہا ہے ،واسا کے ڈمپر، ایکسیکویٹر اور دیگرمشینری کے فٹنس سرٹیفکیٹس ہی موجود نہیں ہیں۔

ایل ڈی اے انتظامیہ نے لاہور نیوز کی  خبر پر نوٹس لیتے ہوئے شعبہ  ٹرانسپورٹ کو فٹنس سرٹیفکیٹ چیک کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے