اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں، لیگی قیادت کا گریٹر اقبال پارک کا دورہ

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کی قیادت نے قائد نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں اور مینارپاکستان گراؤنڈ میں جلسے کے سلسلے میں گریٹر اقبال پارک کا دورہ کیا ۔

صدر پاکستان مسلم لیگ ن لاہور سیف الملوک کھوکھر،خواجہ عمران نذیر و دیگر نے مینار پاکستان میں جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا، مینار پاکستان جلسہ کی تیاریوں کے حوالے سے بلال یاسین نے لیگی رہنماؤں کو بریف کیا۔

یہ بھی پڑھیں: انتظامیہ کا مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

بلال یاسین نے گریٹر اقبال پارک میں جلسہ کے حوالے سے پنڈال اور سٹیج کے حوالے سے بریفنگ دی، جلسہ گاہ کے پنڈال اور لاہور سمیت دیگر شہروں سے آنے والے قافلوں کی پارکنگ کے حوالے سے بھی صدر مسلم لیگ ن لاہور کو بریف کیا گیا۔

گریٹراقبال پارک میں سٹیج کی تیاریوں کے لیے کنٹینر جلسہ گاہ پہنچانا شروع کر دئیے گئے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے