اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹیز لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سنٹر نے گمشدہ بچہ والدین سے ملوادیا

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سنٹر نے گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق پولیس ہیلپ لائن15پر کوٹ لکھپت تھانے کی حدود سے8 سالہ عبدالرحمن کے گمشدہ ہونے کی کال موصول ہوئی،ایمرجنسی ہیلپ لائن پر دوسری جانب تھانہ مغل پورہ سے بچہ ملنے کی اطلاع بھی ملی۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سنٹر نے دونوں کالز کا موازنہ کیااوربچے کی تصدیق کی،دونوں معلومات ایک جیسی ہونے پر تھانہ مغل پورہ کے ذریعے بچہ والدین کے حوالے کردیا گیا۔

اس حوالے سے  اے ایس پی سدرہ کا کہنا تھا کہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سنٹر سینکڑوں بچوں کو اپنوں سے ملوا چکا ہے،شہریوں سے گزارش ہے کسی بھی گمشدگی کی اطلاع فوراً 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے