اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ :کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون بچے سمیت جاں بحق

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(لاہور نیوز ) کاہنہ کے علاقے میں کنٹینر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون بچے سمیت جاں بحق ہوگئی ۔

افسوس ناک واقعہ نشتر کالونی نادر چوک روہی نالہ کے قریب پیش آیا جہاں کنٹینر نے موٹرسائیکل کو ٹکرمار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار خاتون اپنے چھ ماہ کے بچے سمیت موقع پر دم توڑ گئی ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم اور پولیس موقع پر پہنچ گئے، پولیس کاکہنا ہے کہ خاتون اپنے دیور کے ساتھ جارہی تھی ، حادثے میں دیور محفوظ رہا ۔

پولیس نے لاشیں جناح ہسپتال منتقل کردیں جبکہ کنٹینر کو قبضہ میں لیکر کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے