اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عابد باکسر پر بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(لاہورنیوز) سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر پر تھانہ باغبانپورہ میں بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ باغبانپورہ داروغہ والا تھانے میں نجی ہوٹل کے مالک احمد علی نے درج کروایا۔ مقدمہ 365اے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ  عابد باکسر کے چار سے پانچ ساتھیوں نے ہوٹل آکر دو کروڑ مانگے ، مسلح افراد نے اپنے موبائل فون سے عابد باکسر سے بات کروائی، بات کرنے پر دو کروڑ روپے مانگے اور نہ دینے پر قتل کی دھمکی دی گئی ۔

ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ چار پانچ روز بعد دوبارہ بھتہ مانگا گیا اور نہ دینے پر اغواء کرلیا اور میرے گھر والوں سے دس لاکھ روپے وصول کیے اور باقی دینے کی شرط پر رہا کیا گیا ۔

ہوٹل مالک احمد علی کی درخواست پر عابد باکسر سمیت پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے