اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں بدھ کو سکول، کالجز، مارکیٹیں، دفاتر کھلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ نہ ہوسکا

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب میں بدھ کو سکول، کالجز، مارکیٹیں، دفاتر کھلیں گے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوا۔

پنجاب حکومت کے مطابق پنجاب میں معمول کی مطابق بدھ کو سکول، کالجز دفاتر اور مارکیٹیں کھلیں گی۔ کمشنر لاہور  محمدعلی رندھاوا نے بتایا  کہ تجاویز سامنے آئی ہیں لیکن فیصلہ ابھی تک کچھ نہیں ہوا، بدھ کو تمام سکول، کالجز معمول کے مطابق کھلیں گے، بدھ کو سکول، کالجز اور دیگر دفاتر سے متعلق جو بھی تجاویز ہوں گی ان پر فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

 پنجاب حکومت کے حکام نے کہا کہ ابھی تک تمام معاملات معمول کے مطابق چلیں گے۔واضح رہے کہ لاہور میں سموگ کے تدارک کے لئے بدھ کے روز سکول، کالجز، دفاتر بند کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے