اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

واجبات کی عدم ادائیگی، 3 ہزار سے زائد وکلاء نااہل قرار

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایک کروڑ 60 لاکھ سےزائد کے واجبات کی عدم ادائیگی پر 3 ہزار سے زائد وکلاء کو نااہل قرار دے دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداروں نے واجبات کی عدم ادائیگی پر وکلاء کو نااہل قرار دیا۔ ڈیفالٹر وکلاء ہائیکورٹ بار کے 2024 میں ہونے والے الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔ بار بار مہلت کے باوجود واجبات کی عدم ادائیگی پر وکلاء کو ڈیفالٹر اور ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے نااہل کیا گیا۔

وکلاء کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے ہر طبقہ متاثر ہوا ہے جس میں وکلاء بھی شامل ہیں۔ کچھ وکلاء کی پریکٹس زیادہ بہتر نہیں، وہ اپنے گھر کا خرچہ تک مشکل سے برداشت کر رہے ہیں ۔ بار ایسوسی ایشن کے واجبات کی کیسے ادائیگی کر سکتے ہیں ؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے