اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن میں 17 دن باقی

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کے لئے دی گئی ڈیڈ لائن میں 17 دن باقی رہ گئے ہیں۔

حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا ورنہ قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے۔

حکومت نے غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی تارکین کو رضا کارانہ طور پر ملک چھوڑنے کیلئے 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر رکھی ہے ،  راولپنڈی اور اسلام آباد میں تقریباً 30 ہزار کے لگ بھگ افغان موجود ہیں ،حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مقیم غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلاء کیلئے پہلے ہی آپریشنز تیز کر دیئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے