اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شاہدرہ فلائی اوور رواں ماہ ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے شاہدرہ فلائی اوور کو رواں ماہ ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شاہدرہ فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا۔ صوبائی وزراء عامر میر اور اظفر علی ناصر بھی ہمراہ تھے۔

کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے بتایا کہ میگا پراجیکٹ پر 91 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ شاہدرہ فلائی اوور کو رواں ماہ ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔ پراجیکٹ مکمل ہونے سے شاہدرہ چوک پر ٹریفک کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے