اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب کے 5 اضلاع میں بینکنگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور کی سات بینکنگ عدالتوں سے دوسرے اضلاع کا بوجھ کم کرنے کے لیے پانچ اضلاع میں بینکنگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

وزارت قانون نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر بینکنگ عدالتوں کی جگہ تلاش کرنا شروع کر دی، اگلے ہفتے سیالکوٹ، حافظ آباد، بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی میں عدالتیں کام شروع کر دیں گی۔

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس  کے نوٹس میں لایا گیا کہ لاہور میں جی پی او کے سامنے 7 بینکنگ عدالتیں ہیں جن میں دیگر 5 اضلاع کے بینکوں کی طرف سے کیس دائر کرنے کے لیے شہریوں کو لاہور آنا پڑتا ہے جس پر انہوں نے لاہور کی عدالتوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے 5 اضلاع میں عدالتیں قائم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

عدالتیں قائم ہونے سے دیگر پانچ اضلاع کے کیس اپنے اضلاع ہی میں دائر ہونگے تاکہ دونوں پارٹیاں پریشانی سے بچ سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے