اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) بند روڈ پر سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ بند روڈ کے علاقے عالیہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں شہری سلنڈر کی ری فلنگ کروا کر جارہا تھا کہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا، دھماکے سے شہری موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق ہونیوالے شہری کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے