اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کیپٹن(ر)محمد عثمان کی خدمات وفاق کے سپرد، نوٹیفکیشن جاری

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) کیپٹن(ر)محمد عثمان کی خدمات وفاق کے سپردکردی گئیں، وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کا شمار قابل، ایماندار اور دبنگ افسران میں ہوتا ہے، محمد عثمان کمشنر لاہور ڈویژن، چیف کمشنر اسلام آباد، چیئرمین سی ڈی اے، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

 محمد عثمان جہاں بھی رہے یہ اپنی کارکردگی کی وجہ سے پہچان بنا کر دوسری جگہ تعینات ہوئے، انہیں ہمیشہ اس وقت ان  محکموں اور چیف کمشنر کے عہدے پر تعینات کیا گیا جب وہاں کے معاملات انتہائی خراب ہوچکے تھے، محمد عثمان بطور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

 پنجاب میں ان کی خدمات چند ماہ قبل دی گئی تھیں، لیکن کچھ افسران کو خدشہ تھا کہ شاید ان کی تعیناتی کے بعد ان کی بہترین کارکردگی سے پہلے سے تعینات افسران کی کارکردگی کا پول کھل جائے گا، جس وجہ سے ان کو کئی ماہ تک او ایس ڈی رکھا گیا تاہم اب ان کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے