اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رنگ محل: سیف سٹی سرویلنس ٹیم کی نشاندہی پر منشیات فروش گرفتار

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) رنگ محل پولیس نے سیف سٹی سرویلنس ٹیم کی نشاندہی پر منشیات فروش کو دھر لیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کےمطابق سیف سٹی ٹیم نے رنگ محل کے علاقے میں مشکوک شخص کو دیکھا، پولیس کو فوراً مشتبہ شخص کو چیک کرنے کی ہدایت کی گئی، دوران چیکنگ ملزم قاسم سے 1 کلو 480 گرام چرس برآمد کی گئی۔

اس حوالے سے ایس پی رضا تنویر کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے،ملزم نے تعلیمی اداروں اور پوش علاقوں میں منشیات فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ معاشرے سے اس  ناسور کے خاتمے کیلئے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، شہری اپنے ارد گرد کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے