اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف 21 اکتوبر کو دن 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرینگے

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو دن 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گے، امید پاکستان طیارہ نواز شریف کو لے کر یو اے ای سے روانہ ہوگا۔

خصوصی پرواز میں 152 افراد سوار ہوں گے، نواز شریف کے ہمراہ پارٹی کارکنان اور صحافی بھی پاکستان پہنچیں گے۔

یاد رہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اس وقت جدہ میں موجود ہیں ، انہوں نے گزشتہ روز عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی ہے، نواز شریف جدہ میں شاہی خاندان کے اہم اراکین سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے