اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعظم کی شپ یارڈز کی تعمیر کے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے شپ یارڈز کی تعمیر کے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت پاکستان میں بحری جہازوں کی تعمیر کے پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں ملک میں شپ یارڈز کی تعمیر کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ بلوچستان میں سور بندر، ایسٹ بے، کپّر اور پشو خان کے مقامات پر شپ یارڈز تعمیرکی جا سکتی ہیں، وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ملک میں مزید شپ یارڈز کی تعمیر کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔

انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ حکام کو شپ یارڈز کی تعمیر کے منصوبوں میں ماحولیاتی عنصر کو ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کی، انہوں نے متعلقہ حکام کو ساحلی علاقوں میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے مؤثر حکمت عملی تشکیل دینے کی بھی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے