اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

منی لانڈرنگ کیس: سپیشل کورٹ سینٹرل کا چودھری پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(لاہور نیوز) سپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور ان کے صاحبزادے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت سپیشل کورٹ سینٹرل میں ہوئی۔

عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو 23 اکتوبر کو جیل سے لا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اور متعلقہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ پرویز الہٰی کی عدالت پیشی کو یقینی بنائیں۔

دوران سماعت مونس الہیٰ کے وکیل نے مونس الہیٰ کی جانب سے وکالت نامہ پیش کیا جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر مونس الہٰی کو بھی پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ فوجداری کارروائی میں ملزم کی ذاتی حیثیت میں پیشی ضروری ہے، مونس الہٰی کے وکلاء آئندہ سماعت پر ان کو عدالت پیش کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے