اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت پاکستان کل یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کرے، حافظ طاہر اشرفی

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(ویب ڈیسک) حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ کل حکومت پاکستان یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کرے۔

حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان کوئی معذور ملک نہیں، ہم ایک مضبوط قوم اور فوج رکھتے ہیں، فلسطین کے مسئلے پر پوری قوم پرامن احتجاج کرے گی، فلسطینی مظلوموں کے ساتھ تو مسلمان بھی یکجہتی کرتے ڈر رہے ہیں۔

حافظ طاہر اشرفی نے مزید کہا کہ جس طرح مقبوضہ کشمیر ایک جیل ہے اسی طرح غزہ ایک جیل تھی، فلسطینیوں نے ایک جیل کو توڑا ہے، ترکی نے اعلان کیا ہے انکے بحری دفاعی جہاز غزہ سامان لیکر جائیں گے، مصر کے بارڈر پر امدادی قافلے کھڑے ہیں، اردن سے غزہ امدادی سامان بھیجنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، غزہ کے لوگوں کیلئے اس وقت پانی، بجلی اور خوراک بند ہے۔

حافظ طاہر اشرفی نے کہا وہ دن بہت قریب ہے جب مسجد الاقصیٰ کو آزادی حاصل ہو گی، ہمارا پورے عالم اسلام کی قیادت سے رابطہ ہو رہا ہے، مظلوم، بے بس فلسطینی پوری دنیا کو پیغام دے رہے ہیں، وقت آ گیا ہے کہ اب فلسطین اور کشمیر کا معاملہ حل ہو، کل پورے پاکستان،عالم اسلام میں یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے