اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان نے مہندی لگائی کی تصویری جھلکیاں شیئر کردیں

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی سپر سٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کے موقع پر "مہندی لگائی" کی رسم کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں۔

ماہرہ کی شادی کی تصاویر کا سلسلہ یکم اکتوبر کی رات سے شروع ہوا جو تاحال جاری ہے،  اب اس میں ایک اور دلکش اضافہ کرتے ہوئے ماہرہ خان نے شادی سے قبل 30 ستمبر کو ہونے والی مہندی لگائی کی تقریب کی جھلکیاں بھی جاری کردی ہیں۔

فوٹو بشکریہ ماہرہ خان انسٹاگرام

اداکارہ نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں مہندی کی رسم کے لیے مخصوص زرد ساڑھی پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ انتہائی جاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں۔

فوٹو بشکریہ ماہرہ خان انسٹاگرام

انہوں نے ساڑھی کی مناسبت سے میچنگ کانچ کی زرد چوڑیاں بھی پہن رکھی ہیں جبکہ اس تقریب میں ان کے ہاتھوں میں سادہ لیکن حسین مہندی لگائی گئی ہے۔

فوٹو بشکریہ ماہرہ خان انسٹاگرام

فوٹو بشکریہ ماہرہ خان انسٹاگرام

ماہرہ کی یہ تصاویر سامنے آتے ہی مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے