اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اذان سمیع کے نئے البم '’اذان کے آفیشل ٹریلر کے سوشل میڈیا پر چرچے

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان میوزک انڈسٹری کی جان اذان سمیع خان کے نئے البم "اذان" کے آفیشل ٹریلر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی اور سوشل میڈیا پر ہر طرف ان کے نئے البم کے چرچے ہو رہے ہیں۔

47 سیکنڈز پر مشتمل ٹریلر میں اداکارہ صنم سعید، سائرہ یوسف اور عینا خان کی مختصر جھلکیاں بھی دکھائی گئی ہیں جبکہ اذان سمیع خان کے منفرد کردار بھی ٹریلر میں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

اس میوزک البم "اذان" کے ٹریلر کی ہدایتکاری اور پروڈکشن فلم والا پکچرز کے نبیل قریشی اور فضا علی مرزا نے کی ہے۔

علاوہ ازیں شائقین کی بے صبری بڑھاتا یہ البم 30 اکتوبر 2023 کو تمام سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے