اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ڈویژن کی اکلوتی ڈرگ کورٹ میں جج کی تعیناتی نہ ہو سکی

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(لاہور نیوز) 8 ماہ گزر گئے مگر لاہور ڈویژن کی اکلوتی ڈرگ کورٹ میں جج کی تعیناتی نہ ہو سکی۔

ڈرگ کورٹ میں جعلی ادویات سمیت دیگر اہم مقدمات زیر التواء ہیں۔ رانا نوید کے تبادلے کے بعد تاحال کوئی جج مقرر نہیں ہو سکا۔ رانا نوید نے دو سال مکمل ہونے پر 11 فروری 2023ء کو چارج چھوڑ دیا تھا۔

ڈرگ کورٹ میں جج کی تعیناتی نہ ہونے سے سائلین اور وکلا پریشان ہیں۔ ڈرگ کورٹ میں فوری طور پر جج مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور نیوز سے گفتگو میں سائلین نے کہا کہ کئی ماہ سے عدالت کے چکر لگا رہے ہیں، کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔

وکلا نے کہا کہ کئی بار درخواست کر چکے ابھی تک جج کی تعیناتی نہیں ہو سکی۔

ڈرگ کورٹ میں، قصور ، ننکانہ ، شیخوپورہ اور اوکاڑہ کے مقدمات زیر التواء ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے