اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کسٹم کی لاہور میں بڑی کارروائی،کروڑوں مالیت کے سمگل شدہ آٹو پارٹس پکڑ لئے

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(ویب ڈیسک) کسٹم انفورسمنٹ نے لاہور میں دوران کارروائی ایک گودام سے 80 کروڑ روپے مالیت کے سمگل شدہ آٹو پارٹس کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

تفصیلات کے مطابق کسٹمز ٹیم نے پرانے راوی پل کے قریب گودام پر چھاپہ مارا جس میں یہ بڑی کھیپ اتاری گئی تھی۔سمگل شدہ سامان قبضے  میں لے کر 16 ٹرکوں اور ایک کنٹینر میں لوڈ کرکے کسٹم وئیر ہاؤس منتقل کردیا گیا۔

کسٹم حکام کے مطابق سامان کو تحویل میں لے کر گودام کو سیل کردیا گیا ہے،کسٹمزحکام نے سمگل شدہ سامان کے متعلق تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے