اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کو انتہائی مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل ملزم فرانس جاتے ہوئے گرفتار

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب ملزم عمر رضا کراچی سے فرانس جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔

ایف آئی اے امیگریشن  نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمر رضا کو گرفتار کیا۔ ملزم فرانس فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا۔ ملزم کے خلاف قتل، دہشت گردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔

ایف آئی اے امیگریشن کا کہنا تھا ملزم عمر رضا کا نام انتہائی مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل تھا جس کے باعث اس کو گرفتار کیا گیا۔ بعد ازاں ملزم کو پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے