اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مصری شاہ:سیف سٹی ٹیم نے لائیو مانیٹرنگ کے ذریعے چور گرفتار کروا دیا

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(لاہور نیوز)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ٹیم نے پروایکٹو پولیسنگ کے تحت مصری شاہ کے علاقے سے چور گرفتار کروا دیا۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق سیف سٹی مانیٹرنگ ٹیم نے مصری شاہ کے علاقے میں چور کو گیٹ توڑتے اور سامان چوری کرتے دیکھا جس پر مصری شاہ پولیس کو بروقت اطلاع دی گئی اور ملزم کو پکڑنے کی ہدایت دی، پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی کے نتیجے میں ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔

اس حوالے سے ایس پی حسن جاوید نے بتایا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیاہے، سیف سٹی کیمرے جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرنے میں مددگار ثابت ہو رہے ہیں، شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوراً 15پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے